ETV Bharat / state

پٹاخے کے انبار میں آتشزدگی، خاتون ہلاک - FIRE BROKE OUT

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سردھنہ تھانہ علاقے میں آتش بازی کے لیے رکھے گئے پٹاخے کے انبار میں اچانک آگ لگ گئی جس کی زد میں آنے سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی اور تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پٹاخے کے انبار میں آتشزدگی، خاتون ہلاک
author img

By

Published : May 30, 2019, 7:45 PM IST

زخمی افراد کو اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔

فائربریگیڈ کا عملے نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے۔ آگ لگنے سے گھر میں دھماکہ ہونے لگا جس سے مکان کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے ہے۔ اس واقعے بعد اطراف کے علاقوں میں افراتفری مچ گئی۔

پٹاخے کے انبار میں آتشزدگی، خاتون ہلاک
ایس پی اویناش پانڈے نے بتایا کہ 'آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اس کا سبب معلوم کیا جا رہا ہے۔'

واضح رہے کہ دو روز قبل میرٹھ کے ڈی پی آر او کے دفتر میں آگ لگ گئی تھی جس میں تمام سرکاری کاغذات جل کر خاک ہو گئے تھے۔

میرٹھ میں آگ لگنے کی وارداتوں میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے لیکن اس پر قابو پانے کے لیے ضلع انتظامیہ ٹھوس اقدامات کرنے میں ناکام ہے۔

Intro:بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سردھنہ تھانہ علاقے میں آتشبازی کے لیے رکھے گئے گولے اور پٹاخے کے انبار میں اچانک سے آگ لگ گئی، جس کی زد میں آکر تین افراد زخمی اور ایک خاتون کی موت ہوگئی.

Body:میرٹھ کے سردھنہ تھانہ علاقے کے ایک دو منزلہ عمارت میں میں میں آتشبازی کے لیے رکھے گئے گولے اور پٹاخے کے انبار میں آگ لگ گئی بھی آگ کی زد میں آ کر کے ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ تین افراد شدید طریقے سے جھلس گئے ہیں ہی زخمی افراد کو ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے ہے وہی فائربریگیڈ کا عملے نے موقع پر پہنچ کر کے اس پر قابو پایا. آگ لگنے سے گھر میں دھماکا ہونے لگا جس سے مکان کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے ہے پی او جوار کے علاقے میں آتشزدگی سے خوف و دہشت کا ماحول بن گیا تھا.

ایس پی اویناش پانڈے نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ دریافت کی جا رہی ہیں.

واضح رہے کہ دو دن قبل میرٹھ کے ڈی پی آر او کے دفتر میں آگ لگ گئی تھی جس میں سبھی سرکاری کاغذات جل کر راکھ ہو گئے تھے میرٹھ میں آگ لگنے کی وارداتوں میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے لیکن اس پر قابو پانے کے لیے ضلع انتظامیہ مضبوط اقدامات کرنے میں ناکام ہے.

Conclusion: نوٹ : بائٹ اور ویزول میل سے لے لیں.
بائٹ ایس پی اویناش پانڈے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.