ETV Bharat / state

ایس پی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج - ایس پی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج

اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے کووڈ-19 کے پیش نظر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کے پاداش میں کیس درج کیا گیا ہے۔

sp up
sp up
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 7:19 PM IST

ریاست اترپردیش کے بلیا میں ایک سابق وزیر سمیت سماجوادی پارٹی کے پانچ رہنماؤں اور 40 سے زائد نامعلوم افراد کے خلاف کووڈ-19 کے پیش نظر عائد ممنوعہ احکامات کی خلاف ورزی کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

زمین سے متعلق ایک معاملے پر ایس پی کارکنوں نے سکندر پور سے ضلعی ہیڈ کوارٹر تک سب ڈویژنل مجسٹریٹ کے خلاف احتجاجی مارچ نکالہ تھا، جس کے بعد پولیس نے ان پر ایف آئی آر درج کی ہے۔

سٹی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او، وپن سنگھ نے کہا 'ایس پی کے پانچ رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے، جن میں سابق وزیر محمد زیاالدین رضوی، ایس پی ضلعی صدر راجمنگل یادو، سابق ایم ایل اے سنگرام سنگھ یادو اور 35-45 نامعلوم افراد کے خلاف لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے کے لئے آئی پی سی اور وبائی ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.