ETV Bharat / state

بجنور: نالے کی صفائی نہیں ہونے سے بیماری کا خدشہ، مقامی لوگوں نے احتجاج کیا - اترپردیش نیوز

بجنور میں نالے کی مکمل صفائی نہ ہونے کی وجہ سے گندگی کا انبار ہے، انتظامیہ سے لاکھ کوشش کے باوجود بھی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے بیماری کا خدشہ لاحق ہے۔ جسے لے کر علاقے کی عوام نے انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کر احتجاج کیا۔

نالے کی صفائی نہیں ہونے سے بیماری کا خدشہ

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 11:49 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ سیو ہارہ کے نیندڈرو علی محمدعلی پوربٹن علاقے میں پچھلے تین سالوں سے نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے نالے گندگی سے بھرے پڑے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

جس کی وجہ سے گندے پانی میں مچھروں کے پیدا ہونے کی وجہ سے بیماریوں کے ساتھ ساتھ گزرنے پر آس پاس بدبو بھی آتی ہے۔

گاؤں کے پردھان سے کئی بار اس بات کی شکایت کے باوجود نالے کی صفائی نہیں کی جاتی ہے۔

گندگی گھروں و دوکانوں میں نالے کا گندہ پانی داخل ہوتا ہے، لیکن اس کی روک تھام نہ تو صفائی کار کن ہی کر رہا ہے اور نہ ہی گاؤں کا پردھان ہی ان کی پریشانی سننے کو تیار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.