ETV Bharat / state

بریلی: کمشنر کے دفتر پر کسانوں کا احتجاج

اتر پردیش کے شہر بریلی میں کسانوں نے کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوں گے وہ احتجاج کرتے رہیں گے۔

author img

By

Published : Sep 14, 2021, 1:13 PM IST

کمشنر کے دفتر پر کسانوں نے احتجاج کیا
کمشنر کے دفتر پر کسانوں نے احتجاج کیا

بریلی میں دہلی۔دہرادون ہائی وے پر کسان سنگھرش سمیتی کی جانب سے اپنے مختلف مطالبات کے لیے کمشنر آفس کا گھیراؤ کر کے احتجاج کیا۔

کمشنر کے دفتر پرکسانوں نے احتجاج کیا

کسانوں نے بتایا کہ دہلی۔دہرادون قومی شاہراہ کا تعمیری کام جاری ہے جس میں بہت سے کسانوں کی زمینیں آرہی ہیں لیکن کسانوں کو اس کی زمینوں کے صحیح دام نہیں دیئے جا رہے ہیں اس لیے وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہوئے۔

اس احتجاج میں سہارنپور، باغپت، مظفر نگر اور شاملی کے کسانوں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:کسان بہادری سے ڈٹا ہے اور حکومت کو ان کی بات سننی پڑے گی: راہل

کسانوں کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ احتجاج کرتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.