ETV Bharat / state

جنسی زیادتی کی شکار بچی کے اہل خانہ نے انصاف کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Dec 3, 2020, 1:00 PM IST

اترپردیش میں گزشتہ 5 ستمبر کو ایک 14 سالہ نابلغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی تھی، جب سے لے کر اب تک متاثرہ کے اہل خانہ انصاف کے لئے اعلیٰ افسران کے دفاتر کے چکر لگا رہی ہیں۔

جنسی زیادتی کی شکار بچی کے اہل خانہ نے انصاف کا مطالبہ کیا
جنسی زیادتی کی شکار بچی کے اہل خانہ نے انصاف کا مطالبہ کیا

ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں ایک بے بس ماں اپنی بیٹی کو لیکر آئی جی دفتر پہنچ کر بیٹی کے ساتھ ہوئی جنسی زیادتی کے انصاف اور ملزموں کو سزا دلوانے کے لیے انصاف کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

متاثرہ کے اہل خانہ نے ملزموں کے خلاف تھانہ سوارا میں با مشقت مقدمہ درج کرایا تھا۔

جس کا مقدمہ نمبر 0575/2020 دفعہ 120B، 452، 376، 354(کھا)، اور 506 5/6 درج کیا گیا ہے۔

متاثرہ کی والدہ اپنی بیٹی کے انصاف کے لیے اعلٰی افسران کے یہاں چکر لگا رہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد بھی ملزم کھلے عام گھوم رہا ہے اور ابھی تک کسی کی بھی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ 5 ستمبر کو یہ واقعہ پیش آیا تھا جب سے لیکر اب تک انصاف کے لئے اعلی افسران کے دفاتر کے چکر لگا رہی ہیں۔

ایسے میں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے وزیر اعلی ہوگی آدتیہ ناتھ کا وہ منصوبہ مشن شکتی کہاں گیا جس مشن کے تحت لڑکیوں کی حفاظت کے تمام دعوے کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مراد آباد قتل معاملہ: انصاف کے لیے کلکٹریٹ پر دھرنا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.