ETV Bharat / state

آر ایل ڈی رہنما مطلوب احمد سے خصوصی بات چیت

کانٹھ اسمبلی سیٹ سے ممکنہ امیدوار مطلوب احمد نے کہا کہ اجیت چودھری کا انتقال ہوجانے کے بعد جینت چودھری پہلی بار اپنی آشیرواد یاترا نکال رہے ہیں۔ وہ 27 اکتوبرکو مرادآباد کے کانٹھ پہنچیں گے۔

آر ایل ڈی رہنما مطلوب احمد سے خصوصی بات چیت
آر ایل ڈی رہنما مطلوب احمد سے خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Oct 18, 2021, 7:20 PM IST

جیسے جیسے ریاستی انتخابات نزدیک آرہے ہیں۔ سبھی سیاسی پارٹیاں تیاریوں میں لگی ہیں۔ اگر بات کی جائے راشٹریہ لوک دل پارٹی کی تو راشٹریہ لوک دل کے صوبائی سکریٹری مطلوب احمد نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت کی۔

آر ایل ڈی رہنما مطلوب احمد سے خصوصی بات چیت

انھوں نے کہا کہ 27 تاریخ کو راشٹریہ لوک دل کے جین چودھری مرادآباد آرہے ہیں۔ بہت جلد ہی یہ اعلان ہو جائے گا کہ راشٹریہ لوک دل اترپردیش میں کتنی سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔

کانٹھ اسمبلی سیٹ سے ممکنہ امیدوار مطلوب احمد نے کہا کہ اجیت چودھری کا انتقال ہوجانے کے بعد جینت چودھری پہلی بار اپنی آشیرواد یاترا نکال رہے ہیں۔ وہ 27 اکتوبر کو مرادآباد کے کانٹھ پہنچیں گے۔ راشٹریہ لوک دل ہمیشہ سے ہی کسانوں کی حمایت میں رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بارہ بنکی: سم درشی سماج پارٹی نے فاونڈیشن ڈے منایا

مطلوب احمد نے مزید کہا کہ 'ہم نے ہمیشہ عوام کی مدد کی ہے۔ کورونا وائرس وبا کے چلتے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران بھی ہم نے لوگوں کی مدد کی۔ اتر پردیش میں راشٹریہ لوک دل اپنی سرکار بنانے کیلئے جو سیکولر پارٹی ہوگی ہم اس سے اتحاد کریں گے لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہمارے لیڈر نہ اتحاد کرنے کو تیار ہیں اور نہ ہی کریں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.