ETV Bharat / state

ضلع میرٹھ میں بلاک سطح پر انٹر اور ڈگری کالج کا قیام - ضلع میرٹھ

اقلیتی آبادی کی اکثریت والے علاقوں میں میرٹھ شہر کے علاوہ بلاک سطح پر انٹر اور ڈگری کالج کی ضرورت کافی وقت سے محسوس کی جا رہی تھی۔

ضلع میرٹھ میں بلاک سطح پر انٹر اور ڈگری کالج کا قیام

author img

By

Published : Jul 12, 2020, 6:47 PM IST

پسماندہ طبقات کی بنیادی ضروریات سے متعلق سوالات کے تناظر میں اب پردھان منتری جن وکاس اسکیم کے تحت اقلیتی آبادی کے اکثریت والے شہر کے دو بلاک میں گرلز ڈگری کالج کی تعمیر کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ شہر اور بلاک کے علاقوں میں کافی وقت سے لڑکیوں کے لیے انٹر کالج اور ڈگری کالج کی ضرورت كو محسوس کیا جا رہا تھا اور وقت بوقت اس کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ اب ڈگری کالج کے علاوہ انٹر کالج کی تعمیر کے لیے بجٹ بھی پاس ہو گیا ہے اور زمین بھی حاصل کر لی گئی ہے ، محکمہ اقلیتی فلاح کے افسران کا کہنا ہے کہ یہ پروجیکٹ بالخصوص اقلیتی طبقے کی غریب لڑکیوں کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔

ضلع میرٹھ میں بلاک سطح پر انٹر اور ڈگری کالج کا قیام

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کی کل آبادی کا قریب 40 فی صد حصّہ اقلیتی آبادی سے تعلق رکھتا ہے ۔ایسے میں غریب بچیوں کی تعلیم بھی ایک اہم مسلہ تھا ۔لیکن حکومت اور اقلیتی افسراں کی کاوشوں سے ان اقلیتی لڑکیوں کے لیے بنائے جا رہے انٹر اور ڈگری کالج کے قیام سے ان بچیوں كو اعلی تعلیم حاصل کرنے میں اب پریشانیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.