ETV Bharat / state

ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر احتیاطاً کھیت میں اتارا گیا

ایئرفورس کا ایک جدید ہیلی کاپٹر دھرو کو تکنیکی خرابی کے سبب آج احتیاطاً سہارنپور کے قریب کھیت میں اتارنا پڑا۔

ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر احتیاطاً کھیت میں اتارا گیا
Emergency landing of an Air Force helicopter
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 5:36 PM IST

پائلٹ نے فوراً سمجھداری دکھاتے ہوئے خرابی کا پتہ چلتے ہی احتیاط کے طور پر ہیلی کاپٹر کو کھیت میں بحفاظت اتار دیا۔

Emergency landing of an Air Force helicopter

اس دوران کوئی جان و مال کا نقصان نہیں ہوا ہے۔فضائیہ نے ٹویٹ کیا ہے ' ایئرفورس کے اے ایل ایچ ہیلی کاپٹر کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے احتیاطاً کھیت میں اتارنا پڑا۔ ہیلی کاپٹر کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر کو بحفاظت اتار لیا۔ زمین پر کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے'۔

مزید پڑھیں:

بھارتی فضائیہ کے یومِ تاسیس پر صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد

ایئر فورس اسٹیشن سرسووا سے ری کووری ٹیم کو موقع پر روانہ کردیا گیا ہے۔ 'فضائیہ کے مطابق ہیلی کاپٹر باقاعدہ تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک اس میں کوئی تکنیکی خرابی آگئی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.