ETV Bharat / state

Akhilesh Yadav on Jobs: 'گیارہ لاکھ عہدوں پر تقرری کی جائے گی' - سالانہ وظیفہ فراہم کرنے سماج وادی پارٹی کا مطالبہ

اکھلیش یادو نے کہا 'ہمارے وزیر اعلیٰ بابا کہہ رہے تھے گرمی نکال دیں گے ،بتاو ٹھنڈے پڑ گئے کہ نہیں ۔وہ مجھے کہہ رہے ہیں بارہ بجے اٹھتے ہیں ،اب ہم ان کے گھر پر نظر رکھنے لگے ہیں ،جہاں شام کو دھواں اڑتا ہوا دکھائی دیتا ہے.' Akhilesh yadav on Yogi

گیارہ لاکھ عہدوں پر تقرری کی جائے گی
گیارہ لاکھ عہدوں پر تقرری کی جائے گی
author img

By

Published : Feb 24, 2022, 10:56 PM IST

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر و سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا کہ کنڈہ میں نا انصافی کی حد کو پار کیا گیا ہے۔یہاں عوام تبدیلی چاہتی ہے ۔ Akhilesh on Yogi Government

ہمارے وزیر اعلیٰ بابا کہہ رہے تھے گرمی نکال دیں گے ،بتاو ٹھنڈے پڑ گئے کہ نہیں ۔وہ مجھے کہہ رہے ہیں بارہ بجے اٹھتے ہیں ،اب ہم ان کے گھر پر نظر رکھنے لگے ہیں ،جہاں شام کو دھواں اڑتا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔ سابق وزیر اعلیٰ نےجمعرات کو یہاں کنڈہ اسمبلی حلقے کے چھیوانگ ،اسمبلی حلقہ وشواناتھ گنج و صدر کے منداہ میں تین انتخابی اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے مذکورہ تاثرات کا اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں:Priyanka Gandhi Criticizes BJP: بارہ بنکی میں پرینکا گاندھی کی بی جے پی پر تنقید

سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا کہ کنڈہ کی عوام آزادی کے لئے ووٹ ڈالنے جا رہی ہے۔ بی جے پی کی حکومت نے نوجوانوں کی خوشی چھیننے کا کام کیا ہے۔سماج وادی پارٹی کے اقتدار میں آنے پر بے روزگاروں کو روزگار اور گیارہ لاکھ خالی ملازمت کے عہدوں پر تقرری کی جائے گی ۔ Akhilesh Yadav on Jobs

غریبوں کو پانچ سال تک مفت راشن ،سرسوں کا تیل ،دودھ پاوڈر و گھی و چینی دی جائے گی ۔ تین سو یونٹ بجلی ،کھاد و سلنڈر مفت دیا جائے گا ۔خواتین و معمر افراد کو 18 ہزار روپیہ سالانہ سماج وادی پنشن دی جائے گی ۔بی پی ایڈ ،ٹی ای ٹی و شکشا متروں کے مسائل کا مکمل تصفیہ کیا جائے گا ۔انہوں نے پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کی -اس موقع پر تمام سماج وادی پارٹی کے لیڈر و امیدوار موجود تھے ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.