ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آٹھ نئے کیسز

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 10:03 PM IST

کورونا وائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اسی ضمن میں مظفرنگر میں نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آٹھ نئے کیسز
مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آٹھ نئے کیسز

ریاست اترپردیش ضلع مظفر نگر میں کوروناوائرس کے ایک ساتھ آٹھ مثبت کیسز ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔

ان میں سے ایک مثبت کیس جنپد بجنور کا رہنے والا ہے جو مظفر نگر میں پایا گیا ہے، لیکن مثبت کیسز کی گنتی میں اسے نہیں جوڑا جائے گا۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 8 نئے کیس میلے۔

اس لیے اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 114 رہ گئی ہے، جس میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے آج تین مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ مظفر نگر میں اب تک 11 کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہوچکی ہے، جبکہ ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز برابر بڑھ رہے ہیں۔

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اسی ضمن میں مظفرنگر میں نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

خیال رہے کہ آج بھی ضلع میں آٹھ کورونا کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ آج 43 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی، جن میں آٹھ مثبت ہیں، اور دیگر تمام رپورٹ منفی آئی ہیں۔

خیال رہے کہ ان میں سے ایک بجنور، ایک بڑھانا، ایک منصور، دو جانسٹھ، ایک سرکولر روڈ، دو جانسٹھ سے ملے ہیں۔

مظفر نگر میں اب تک 11 کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہوچکی ہے، جبکہ ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز برابر بڑھ رہے ہیں

واضح رہے کہ ان سبھی مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئی سولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا۔

میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے پہلے ہی تقریباً 271 متاثرہ افراد کو صحتیاب کرکے گھر بھیج دیا ہے، جبکہ یہ تمام جانکاری اے ڈی ایم مظفر نگر نے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.