ETV Bharat / state

علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے بہتر انتظامات - undefined

ریاست اتر پردیش کے ضلع علیگڑھ میں انتظامیہ کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر شاہجمال عید گاہ میں بہتر انتظامات کئے گئے ہیں۔

علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے بہتر انتظامات
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 7:24 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 4:30 PM IST

شاہجمال عیدگاہ میں عیدالاضحی کی نماز کل صبح سات بجے ادا کی جائے گی۔

علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے سبھی عیدگاہوں اور مساجد میں جہاں عید کی نماز ادا کی جاتی ہے صاف صفائی اور سیکوریٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔

علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے بہتر انتظامات
واضح رہے کہ کچھ روز پہلے علیگڑھ ڈی ایم جناب چند بھوشن نے یہ اعلان کیا تھا کہ سڑک پر کوئی بھی مذہبی (نماز، ہنومان چالیسہ، آرتی وغیرہ) بنا اجازت کے نہیں ہوگی، صرف روایتی مذہبی تہوار سڑک پر کیے جا سکتے ہیں۔ اسی کے مطابق آخری دو جمعہ کی نماز علیگڑھ شہر کی کسی بھی مسجد کے بہار سڑک پر نہیں ادا کی گئی جس کا اعلان شہر مفتی اور علیگڑھ انتظامیہ نے کیا تھا۔کونسلر مشرف حسین نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے علیگڑھ انتظامیہ کی تعریف کی اور بہتر انتظامات کے لیے شکریہ ادا کیا۔

Intro:شاہجمال عید گاہ کے اندر اور آس پاس کے علاقے میں صفائی کا کام چل رہا ہے۔

Body:ریاست اتر پردیش کے ضلع علیگڑھ میں علیگڑھ انتظامیہ
اورنگ رنگم کی جانب سے علیگڑھ کی شاہجمال عید گاہ کے اندر اور آس پاس کے علاقے میں صفائی کا کام چل رہا ہے۔

شاہجمال عیدگاہ میں عید الاضحی کی نماز کل صبح سات بجے ہوگی۔

علیگڑھ انتظامیہ کی جانب سے علیگڑھ شہر کی سبھی عیدگاہوں اور مساجد جہاں پر عید الاضحی کی نماز ہوگی کے آس پاس حفاظتی انتظام بھی کیے جا رہے ہیں کیونکہ کہ عیدالاضحی کی نماز ہر سال کی طرح سڑک پر بھی ہوگی۔

واضح رہے کہ کچھ روز پہلے علیگڑھ ڈی ایم جناب چند بھوشن نے یہ اعلان کیا تھا کہ سڑک پر کوئی بھی مذہبی (نماز، ہنومان چالیسہ، آرتی وغیرہ) بنا اجازت کے نہیں ہوگی، صرف روایتی مذہبی تہوار سڑک پر کیے جا سکتے ہیں۔ اسی کے مطابق آخری دو جمعہ کی نماز علیگڑھ شہر کی کسی بھی مسجد کے بہار سڑک پر نہیں ادا کی گئی جس کا اعلان شہر مفتی اور علیگڑھ انتظامیہ نے کیا تھا۔

مشرف حسین علاقے کے کونسلر نے عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے علیگڑھ انتظامیہ اور نگر نگم کی تعریف کی اور کہا کہ عیدالاضحی، عید الفطر کے ساتھ دیگر مذاہب کے روایتی تہوار سڑک پر کیے جاسکتے ہیں اس لئے کل عید الاضحی کی نماز علیگڑھ شہر کی سبھی مساجد عیدگاہوں کے اندر اور ضرورت پڑنے پر باہر سڑک پر ہوگی۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔ مشرف حسین۔۔۔۔۔ کونسلر

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 4:30 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.