اس حادثے میں متعددکے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جن میں سے سے بعض کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
یہ حادثہ ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا، جب بس کی رفتار کافی تیز تھی۔
غورطلب ہے کہ یہ بس دہلی سے آگرہ جا رہی تھی، جب یہ بیٹا 2 علاقے میں پہنچی اسی وقت اس کا ٹائر پھٹ گیا ۔جس سے بے قابو ہو کر بس پلٹ گئی ۔
مقامی لوگوں نے زخمیوں کو پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا۔ جبکہ پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر لوگوں کی مدد کی۔