ETV Bharat / state

Five Persons Ousted in Pratapgarh پرتاپ گڑھ میں 5افراد ضلع بدر - اتر پردیش پانچ افراد ضلع بدر

ضلع پرتاپ گڑھ کے ضلع مجسٹریٹ نے غنڈہ ایکٹ کی دفعہ 3)3) کے تحت پانچ افراد کو چھ ماہ کے لیے ضلع بدر کر دیا ہے۔ DM Pratapgarh Ousted Fiver Persons under Hoolgan Act

Five Persons Ousted in Pratapgarh: پرتاپ گڑھ میں 5افراد ضلع بدر

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 7:21 PM IST

پرتاپ گڑھ: ریاست اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ڈی ایم) نے خراب شبیہ اور مجرمانہ بیک گراؤنڈ کے حامل پانچ افراد کو ضلع بدر کر دیا ہے۔ DM Pratapgarh Ousted Fiver Persons

مزید پڑھیں: غنڈا ایکٹ قانون کو منسوخ کرنے سے متعلق صدر جمہوریہ کو خط

ڈی ایم ڈاکٹر نتن بنسل نے غنڈہ ایکٹ کی دفعہ 3)3) کے تحت جن 5افراد کو ضلع کی سرحد سے 6ماہ کے لئے نکالاہے ان میں تھانہ ہتھگنواں گرام بیرہنا سمس پور باشندہ بچہ یادو ولد بابولال، تھانہ کندھئی گرام بنی کے وویک سنگھ ولد کاشی سنگھ، تھانہ فتن پور گرام بیراپور کے ادئے نرائن عرف بیرو ولد پھولچندر، تھانہ لال نج گرام تلوری کے عبد الرب ولد حضرت عرف محمد علی اور تھانہ ائے پور گرام کمبھی آئما کے نورنگ سنگھ ولد وشوناتھ سنگھ شامل ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.