ETV Bharat / state

نوئیڈا: 'سوشل ڈسٹنسنگ' کے ساتھ  راشن کی تقسیم جاری

نوئیڈا ضلع مجسٹریٹ کی قیادت میں ضلع کی تمام سرکاری راشن دکانوں پر سوشل ڈسٹنسنگ برقرار رکھتے ہوئے راشن تقسیم کیا جا رہا ہے تاکہ لاک ڈاؤن کے دوران مستحقین کو آسانی سے راشن دستیاب ہو سکے۔

معاشرتی فاصلے کے ساتھ سرکاری راشن کی تقسیم جاری

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 7:58 PM IST

اب تک ضلع کی تمام راشن دکانوں میں 73 فیصد شہری اور دیہی علاقوں میں 49 فیصد راشن تقسیم کیا جا چکا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ضلعی پولیس کمشنر کی ہدایت پر سرکاری راشن کی دکانوں پر پولیس کی موجودگی سے معاشرتی فاصلے (سوشل ڈسٹنسنگ) کے ذریعے مستحق افراد کو راشن دستیاب کرایا گیا۔

ڈی ایم سہاس ایل وائی نے ضرورتمندوں سے کہا ہے کہ کسی کو پریشان ہو نے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔ سب کو راشن ملے گا۔

لہذا، کسی کو راشن دکانوں پر گھبرانا نہیں چاہئے اور صبر کرتے ہوئے معاشرتی فاصلے بنا کر اپنا راشن حاصل کریں تاکہ ضلع کے تمام لوگوں کو مہلک کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.