ETV Bharat / state

ویڈیو بنانے کے چکر میں نہر میں ڈوبا نوجوان - boy drowning in canal

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے مراد نگر گنگ نہر میں نہانے کے ویڈیو بنانے کی وجہ سے ایک نوجوان ڈوب گیا۔نوجوان کی تلاشی کل شام سے جاری ہے، لیکن ابھی تک اس کی کوئی اطلاع نہیں مل پائی ہے۔

ویڈیو بنانے کے چکر میں نہر میں ڈوبا نوجوان

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 5:43 PM IST

غازی آباد کے مودی نگر علاقے کا رہنے والا ایک نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ مراد نگر گنگ نہر پر نہانے کے لیے گیا تھا، لیکن نہانے کے دوران وہ نہر میں ڈوب گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق نوجوان کو تیراکی کرنے بھی نہیں آتی تھی۔

ویڈیو بنانے کے چکر میں نہر میں ڈوبا نوجوان

نوجوان کے دوستوں کا کہنا ہے کہ ویڈیو بنانے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔نوجوان نے اپنے دوستوں کو نہانے کے دوران خود کی ویڈیو بنانے کے لیے کہا تھا، ویڈیو بنانے کے دوران وہ نہر کے بیچ میں جانے لگا۔دوستوں کے منع کرنے کے باوجود بھی وہ نہر کی گہرائی میں چلایا گیا اور یہ حادثہ پیش آیا۔

مرادنگر گنگ نہر پر چھوٹا ہریدوار مندرکے غوطہ خور ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔انہوں نے بھی نوجوان کو ڈھونڈنے کی بھرپور کوشش کی، لیکن نہر کی گہرائی والے حصے میں جانے کی وجہ سے وہ پانی کے بہاؤ میں بہہ گیا۔

پولیس کو اس حادثے کی جانکاری دے دی گئی ہے۔پولیس نے دوستوں سے تمام تر جانکاری معلومات اکٹھا کرلی ہے۔

دوستوں نے پولیس کو بتایا کہ نوجوان اپنی نہانے کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا چاہتے تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.