اس موقع پر انھوں نے کہا کہ آنگن واڑی سینٹر میں کام کر رہی 62 برس کی ملازموں کو زبردستی نکالا جارہا ہے۔ میمورنڈم کے ذریعہ یہ مطالبہ کیا گیاکہ کام کر رہی آنگن واڑی ورکرز کو وظیفہ دیا جائے، فنڈ دیا جائے اور ان کے بعد ان کی نوکری انکے بچوں دی جائے۔
انھوں نے کہا کہ ملک بھر میں پلس پولیو کو انھوں مات دی ہے۔اور یوگی جی آنگن واڑی ورکرز کے پیٹ پر مار رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:گئوکشی کے الزام میں این ایس اے کے تحت کارروائی کی تفصیلات