ETV Bharat / state

نہر میں ڈوبنے سے دو افراد ہلاک - دو افراد کی لاش

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی کے فتح پور میں ایک ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی، جس کے سبب دو افراد ہلاک ہو گئے۔

Barabanki
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 1:29 PM IST

فتح پور میں ٹریکٹر ٹرالی کے نہر میں گرنے کے 19 گھنٹے بعد اس میں سوار دو افراد کی لاش برآمد کی گئی۔

نہر میں ڈوبنے سے دو افراد ہلاک
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سےساڑھے مؤ علاقے سے تعلق رکھنے والے اندریش کمار اور سدگیر کمار ٹریکٹر پر سوار کھیتوں کی طرف جارہے تھے۔ راستے میں ان کا ٹریکٹر نہر میں گرگیا، لیکن حادثے کے وقت کسی کے بھی موجود نہ ہونے کی وجہ سے ان کے اہل خانہ کو حادثے کی خبر نہیں ملی۔

مہلوکین کے اہل خانہ کا کہنا ہے: 'جب دوپہر تک دونوں لوگ گھر واپس نہیں لوٹے تو انہوں نے انہیں ڈھونڈنا شروع کیا اور پولیس کو بھی اطلاع دی۔ رات بھر ڈھونڈے کے بعد دونوں کی لاشیں صبح 4 بجے نہر سے برآمد کی گئیں۔'

Intro:بارہ بنکی کے فطح پور تھانہ حلقے میں ایک ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی. تعاجب کی بات یہ ہے کہ ٹرالی کے نہر میں گرنے کی کسی کو کانوں کان خبر نہیں لگی. اس کے بعد ٹرالی میں سوار 2 افراد کے لاشیں 19 گھنٹے بعد صبح 4 بجے برآمد ہوئیں.

Body:دراصل فطح پور تھانہ حلقہ میں ساڑھے مؤ کے اندریش کمار اور ان کے چچا ذات بھائی اندریش یادو اور سدھیر کمار کے ساتھ دھان درانے جا رہے تھے. مہلوکین کے اہل خانہ کے مطابق گاؤں سے نکلتے ہی ان کی ٹرالی نہر میں گر گئی. لیکن کسی نے اس حادثے کو نہیں دیکھا. کافی دیر تک جب دونوں افراد گھر نہیں پہونچے تو لوگوں نے تلاش شروع کر دی. پولس کو بھی اس حادثہ کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا. کافی دیر بعد لوگوں نے نہر میں ٹرالی کا کچھ حصہ کسی طرح نظر آیا. تب لوگوں نے پولس کو اطلاع دی. اس کے بعد گھنٹوں کی مشقت کے بعد ٹرالی اور دو افراد کی لاش برآمد ہوئیں.
بائیٹ، سریش کمار، اہل خانہ

حادثے کی تصویر میل پر ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.