ETV Bharat / state

خواتین کی مسجد میں نماز غیر شرعی : دار العلوم دیو بند - دار العلوم دیو بند

دار العلوم دیو بند کے علماء نے خواتین کے مسجد میں نماز ادا کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ میں داخل کی گئی درخواست کو مسترد کرنے کا مطالبہ کیا۔

Darul Uloom
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 2:47 AM IST

دار العلوم دیو بند کے علماء نے خواتین کے مسجد میں نماز ادا کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ میں داخل کی گئی درخواست کو مسترد کرنے کا مطالبہ کیا۔

Darul Uloom

وقف دارالعلوم دیوبند مجلس شوریٰ کے ممبر مولاناندیم الواجدی نے کہا کی یہ وہ خواتین ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے جو کبھی ایک وقت کی نماز تک نہیں پڑھتی ہیں دوسری بات یہ کی خواتین کے لیے نماز جمعہ فرض ہی نہیں ہے اور باقی سبھی نمازیں فرض ہیں۔

تیسری بات یہ کہ یہ خواتین اور ان کے وکیل شریعت اسلام سے واقف ہی نہیں ہیں۔ اسلام میں خواتین کے لیے جمعہ کی نماز فرض نہیں ہے باقی سبھی نمازیں فرض ہیں عورتوں کے لیے زیادہ بہتر یہ ہے کہ وہ اپنے گھر میں نماز ادا کریں پانچوں وقت کی نماز ادا کریں۔

مرد اور خواتین کا اجتماع الگ الگ ہونا چاہیے تب جا کر وہ مسجد میں نماز ادا کرسکتی ہیں۔ شریعت نے جمعہ کی نماز خواتین کے لئے فرض نہیں بتائی اس لیے میں سمجھتا ہوں جو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں وہ اسلام کو بد نام کرنے کے لیے یہ سب کر رہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور۔ سہارنپور دیوبند مسلم خواتین کے مسجد میں نماز ادا کرنے کو علماء نے غیر اخلاقی اور غیر حفاظت قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ کو اس معاملے میں داخل کی گئی سنوائی کو رد کرنے کی مانگ کی ہے۔ 

Body:وقف دارالعلوم دیوبند مجلس شوریٰ کے ممبر مولاناندیم الواجدی نے کہا کی یہ وہ خواتین ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے جو کبھی ایک وقت کی نماز تک نہیں پڑھتی ہیں دوسری بات یہ کی خواتین کے لیے نماز جمعہ فرض ہی نہیں ہے اور باقی سبھی نمازیں فرض ہیں۔ تیسری بات یہ کہ یہ خواتین اور وہ وکیل شریعت کے اسلام سے واقف ہی نہیں ہیں۔  اسلام میں خواتین کے لیے جمعہ کی نماز فرض نہیں ہے باقی سبھی نمازیں فرض ہیں عورتوں کے لیے زیادہ بہتر یہ ہے کہ وہ اپنے گھر میں نماز ادا کریں پانچوں وقت کی نماز ادا کریں۔ مرد اور خواتین کا استماع الگ الگ ہونا چاہیے تب جا کر وہ مسجد میں نماز ادا کرسکتی ہیں۔ شریعت نے جمعہ کی نماز خواتین کے لئے فرض نہیں بتائی اس لیے میں سمجھتا ہوں جو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہیں وہ اسلام کو بد نام کرنے کے لیے یہ سب کر رہے ہیں جو ہمارے مذہب سے تعلق نہیں رکھتے وہ لوگ اس طرح کے کام کو انجام دے رہے ہیں۔ 

Conclusion:بائٹ01۔ ندیم الواجدی ممبر مجلس شوریٰ وقف دارالعلوم دیوبند

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.