ETV Bharat / state

Babita Phogat Convoy Attacked in Meerut: میرٹھ میں بی جے پی کی اسٹار کمپینر ببیتا پھوگاٹ کے قافلے پر حملہ - میرٹھ کی خبر

بی جے پی کی اسٹار کمپینر ببیتا پھوگاٹ BJP's Star Campaigner Babita Phugat کے قافلے پر میرٹھ میں حملہ کیا گیا۔ وہ بی جے پی امیدوار کے حق میں انتخابی تشہری مہم کے لیے آئی تھیں۔

میرٹھ میں بی جے پی کی اسٹار کمپینر ببیتا پھوگاٹ کے قافلے پر حملہ

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 8:57 PM IST

یوپی اسمبلی انتخابات 2022 UP Assembly Elections کے پیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں انتخابی تشہیری مہم مصروف ہیں تو وہیں کئی لیڈران ووٹرز کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے ڈور ٹو ڈور کیمپین کر رہے ہیں۔ اس درمیان میرٹھ ضلع کے سردھانا گاؤں میں بی جے پی امیدوار مہندر پال کے حق میں انتخابی کیمیپین کرنے آئیں ببیتا فوگاٹ کے قافلہ پر حملہ کیا گیا، اس حملے میں کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ببیتا پھوگاٹ جس گاڑی میں سفر کر رہی تھیں اس کی لائٹ بھی ٹوٹ گئی ہے۔

میرٹھ میں بی جے پی کی اسٹار کمپینر ببیتا پھوگاٹ کے قافلے پر حملہ

یہ بھی پڑھیں: Asaduddin Owaisi Criticizes BJP: اسد الدین اویسی نے بی جے پی اُمیدواروں کو ناکارہ بتایا

اس پورے واقعہ کے بعد ببیتا پھوگاٹ نے الزام عائد کیا کہ اس واقعہ کو سماج وادی پارٹی کے غنڈوں نے انجام دیا ہے۔

پولس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.