ETV Bharat / state

دادا میاں کی درگاہ میں روزہ افطار کا اہتمام - IFTAR PARTY

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں واقع حضرت شاہ رضا رحمۃ اللہ عرف دادا میاں کی درگاہ میں رمضان المبارک کے موقع پر افطاری کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔

author img

By

Published : May 12, 2019, 8:54 AM IST

درگاہ دادامیاں کے موجودہ سجادہ نشین حضرت صباحت حسین صاحب کے زیرنگرانی درگاہ میں رمضان المبارک کے دوران افطاری کا معقول انتظام کیا جاتا ہے۔

درگاہ دادا میاں مسجد کے امام صاحب نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ موجودہ سجادہ نشین کے والد گرامی کے دور سے افطاری کا یہ سلسلہ چلا آ رہا ہے، انشاء اللہ مستقبل میں بھی جاری رہےگا۔

دادا میاں کی درگاہ میں روزہ افطار کا اہتمام

درگاہ دادامیاں میں ویسے تو ہر روز افطاری کا اہتمام ہوتا ہے، لیکن 24 رمضان کو خصوصی طور پر اہتمام کیا جاتا ہے، جس میں بڑی تعداد میں روزے دار یہاں آکر افطاری کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ یہاں پر مرد روزے داروں کے علاوہ خواتین روزے داروں کیلئے بھی الگ سے انتظام کیا جاتا ہے۔

درگاہ میں موجود روزہ دار نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہمیں ماہ رمضان کے روزے کا خاص اہتمام کرنا چاہیے اور اللہ رب العزت کی عبادت میں مشغول رہنا چاہئے۔

Intro:اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں واقع حضرت شاہ رضا رحمت اللہ عرف دادامیاں کی درگاہ میں رمضان المبارک کے پورے ایام میں عام و خاص کے لئے افطاری کا اہتمام کیا جاتا رہا ہے۔

Body:درگاہ دادامیاں کے موجودہ سجادہ نشین حضرت صباحت حسین صاحب ہیں۔ ان کی زیر اہتمام درگاہ میں رمضان المبارک کے دور ایام کے دوران افطاری کا معقول انتظام کیا جاتا ہے۔

درگاہ دادا میاں مسجد کے امام صاحب نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ موجودہ سجادہ نشین کے والد گرامی کے دور سے یہ افطاری کا دور جاری ہے، جو اب تک بدستور چل رہا ہے اور انشاء اللہ مستقبل میں بھی جاری رہےگا۔

درگاہ دادامیاں میں ویسے تو ہر روز افطاری کا اہتمام ہوتا ہے، لیکن 24 رمضان کو خصوصی طور پر اہتمام کیا جاتا ہے، جس میں شہر کے بڑی تعداد میں روزے دار یہاں پر آکر افطاری کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ یہاں پر مرد روزے داروں کے علاوہ خواتین روزے داروں کیلئے بھی الگ سے انتظام کیا جاتا ہے، جہاں پر ان کے ساتھ چھوٹے بچے بھی شرکت کرتے ہیں۔

#1- بائٹ۔ درگاہ مسجد کے امام
2- بائٹ- روزے دار

Conclusion:روزہ دار نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہمیں ماہ رمضان کے روزے کا خاص اہتمام کرنا چاہیے اور خوب خوب اللہ رب العزت کی عبادت کرنی چاہئے۔

لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ سال کے 11 ماہ ہم کچھ نہیں کریں بلکہ ہمیں چاہیے کہ ہم رمضان کے ساتھ ہی ہمیشہ اللہ رب العزت کی عبادت کرے اور نیک لوگوں کے ساتھ رہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.