ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 7:49 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگرکے صنعتی علاقہ نوئیڈا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

نوئیڈا میں کورونا وائرس کی تعداد میں مسلسل اضافہ

بہت سے علاقوں میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث سیکڑوں مقامات کو 'ہاٹ اسپاٹ' قرار دیا گیا ہے۔

یعنی وہ علاقہ جو کورونا وائرس کا مرکز بن گیا ہے۔

مقامی افراد نے الزام لگایا ہے کہ کورونا کے مریضوں کے علاج معالجے میں سنگین لاپرواہی ہو رہی ہے۔

اس سنگین صورتحال کے باعث ہسپتالوں میں موت و حیات کی کشمکش سے دوچار کورونا کے مریضوں کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں اور جو ابھی تک بچے ہوئے ہیں وہ بھی خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔

یہاں 236 کنٹیمینٹ زون ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے مسلسل تشہری پروگرام میں مصروف ہے، اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین کر رہی ہے۔

لوگوں کو ابھی بھی ڈھولک اور منادی سے بیدار کیا جا رہا ہے جب کہ پورے گوتم بدھ نگر میں میں تیزی سے کورونا وائرس مسلسل پھیل رہا ہے۔

متاثرہ مریضوں کی تعداد ہزاروں میں ہوگئی ہے۔

کبھی یومیہ 95 تو کبھی 70 مریضوں کی تشخیص ہو رہی ہے۔

سرکاری ریکارڈ میں 13 افراد کی اموات ہو چکی ہے۔

مقامی افراد نے الزام لگایا ہے کہ معقول علاج میسر نہیں ہو رہا ہے ہے اور ہسپتالوں میں میں بھی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔

گذشتہ روز کورونا سے متاثرہ خاتون کی جس کی موت ہو گئی۔

اس کی لاش کو گھر والوں کے سپرد کرنے کے بجائے اسے سرکاری ہسپتال میں بھیج دیا گیا،جہاں لاش گھنٹوں پڑی رہی۔

اس وجہ سے عام لوگ انتظامیہ سے ناراض دکھائی دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.