اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج 146 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ کے جی ایم یو میں 1152 نمونوں میں سے 7 لوگوں کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
- اگرہ میں سب سے زیادہ 815
- کانپور نگر میں 317
- دارالحکومت لکھنؤ میں 298
- سہارنپور میں 218
- نوئیڈا میں 268
- میرٹھ میں 331
- فیروزآباد میں 203
- مراد آباد میں 158
- غازی آباد میں 192
- وارانسی میں 106
- بلند شہر میں 81
صوبے میں اب تک 2783 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں
- آگرہ سے 547
- غازی آباد سے 132
- نوئیڈا سے 192
- میرٹھ سے 142
- وارانسی سے 65
- دارالحکومت لکھنؤ سے 231
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیے جا چکے ہیں۔ کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 118 اموات ہوئی ہے۔ حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود اتر پردیش میں کورونا مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔