ETV Bharat / state

اسمبلی انتخابات: کورونا ویکسین پر سیاست - انتخابی منشور

اترپردیش کی سات اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے ساتھ ساتھ بہار اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں بھی عروج پر ہیں۔

کورونا ویکسین پر سیاست
کورونا ویکسین پر سیاست
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 8:44 AM IST

ان انتخابات کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں نے اپنا اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے، جس میں کورونا وائرس کی ویکسین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

کورونا ویکسین پر سیاست

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا انتخابی منشور بہار کی دارالحکومت پٹنہ میں جاری کیا۔

اس انتخابی منشور میں بی جے پی نے ایک کروڑ خواتین کو آتم نربھر بنانے اور نوجوانوں کو 19 لاکھ نئے روزگار دینے کا وعدہ کیا۔

اس انتخابی منشور میں بی جے پی نے ایک کروڑ خواتین کو آتم نربھر بنانے اور نوجوانوں کو 19 لاکھ نئے روزگار دینے کا وعدہ کیا

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ساتھ ہی بی جے پی کے اس انتخابی منشور میں کورونا ویکسین کے مفت ٹیکے کی بات کہی ہے جس پر اب ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

ایک طرف جہاں حزب اختلاف، بی جے پی پر نکتہ چینی کر رہا ہے تو وہیں دوسری جانب آر جے ڈی کے رہنما تیجسوی یادو نے بی جے پی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین پورے ملک کے لیے ہوگی نہ کہ بی جے پی کے لیے۔

انتخابی منشور میںکورونا وائرس کی ویکسین کو بھی شامل کیا گیا

میڈیکل ریسرچ کونسل آف انڈیا کے اشتراک سے حیدرآباد کی فارما کمپنی بھارت بائیوٹیک کو تیسرے مرحلے کے کورونا ویکسینیشن کی اجازت مل گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.