ETV Bharat / state

بھگت سنگھ کا مجسمہ نصب کرنے پر تنازع - نوئیڈا کے سیکٹر 31

نوئیڈا کے سیکٹر 31 میں واقع ایک پارک میں مجسمہ لگانے پر تنازع ہوگیا۔

Controversy over Bhagat Singh's statue
بھگت سنگھ کا مجسمہ نصب کرنے پر تنازع
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 1:38 PM IST

کوتوالی سیکٹر 20 پولیس کے مطابق شہید بھگت سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک تنظیم سے تعلق رکھنے والے کچھ نوجوانوں نے سیکٹر 31 کے ایک پارک میں بغیر اجازت شہید بھگت سنگھ کا مجسمہ نصب کر دیا۔

اس معاملے کی اطلاع پر اتھارٹی کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور اس کی اطلاع پولیس کو دی۔

بھگت سنگھ کا مجسمہ نصب کرنے پر تنازع

بتایا جارہا ہے کہ مجسمہ لگانے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا ،لوگوں نے انا کا مسئلہ بنا لیا تھا اور لڑائی کے لیے بھی تیار ہوگئے تھے۔ حالانکہ کوتوالی سیکٹر 20 انچارج کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں تنظیم سے وابستہ افراد نے بات کرنے کے بعد خود مجسمہ کو ہٹا دیا ہے۔ اس معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا تھا ، جنھیں بانڈ پر رہا کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.