ETV Bharat / state

شیعہ وقف بورڈ کے چیئر مین کا متنازعہ بیان - نظام الدین سے متعلق وسیم رضوی کا متنازعہ بیان

وسیم رضوی نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'نظام الدین مرکز سے لوگ موت باٹنے کے لئے نکلے تھے'، اور اپنے سفر کے دوران ہزاروں لوگوں میں کورونا وائرس تقسیم کئے۔

شیعہ وقف بورڈ کے چیئر مین کا متنازعہ بیان

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 7:03 PM IST

ریاست اتر پردیش کے لکھنؤ میں شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے پھر ایک بار مرکز نظام الدین سے متعلق بیان دے کر ملک میں کھلبلی مچا دی ہے۔

شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'نظام الدین مرکز سے لوگ موت باٹنے کے لئے نکلے تھے'، اور تبلیغی جماعت کے لوگوں نے اپنے سفر کے دوران ہزاروں لوگوں میں کورونا وائرس تقسیم کئے جبکہ مسجد اللہ کی رحمت کے لئے ہوتی ہے، نہ کہ موت بانٹنے کے لئے۔ لیکن ان تبليغي جماعت کے لوگوں نے مسجد کو ہی موت کا گھر بنا دیا'۔

رضوی نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ تبليغی جماعت کے سربراہ مولانا محمد سعد کے خلاف بھارت میں وبا پھیلانے اور قتل کرائے جانے جیسا مقدمہ درج کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ تبليغی جماعت کے کسی بھی شخص کی موت ہوتی ہے، تو اس کا ذمہ دار محمد سعد کو مانتے ہوئے سزائے موت دینا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.