ETV Bharat / state

مدرسہ چاچا نہرو میں مندر کی تعمیر مشکل - سابق نائب صدر کی

ریاست اترپردیش کے ضلع علیگڑھ کے علاقے شمشاد مارکیٹ میں واقع چاچانہرو مدرسے میں مندر کی تعمیر کے اعلان کے بعد ملک کے سابق نائب صدر کی اہلیہ سلمیٰ انصاری کو علیگڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ سے دھچکہ لگا ہے۔

مدرسہ چاچا نہرو میں مندر کی تعمیر مشکل
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 2:32 AM IST

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مدرسہ اے ایم یو کی زمین پر ہے جس کو دس برس کی لیز پر دیا گیا ہے۔ وہاں بغیر اجازت مندر کی تعمیر ممکن نہیں ہے۔ سلمیٰ انصاری نے اب تک مندر کی تعمیر کے لیے کوئی خط بھی نہیں لکھا ہے۔

اے ایم یو انتظامیہ کے رُخ سے انہیں زور کا جھٹکا لگنے والا ہے۔ اے ایم یو کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ چاچا نہرو مدرسہ کی جانب سے انتظامیہ کو ابھی تک کوئی خط نہیں ملا ہے۔

مدرسہ چاچا نہرو میں مندر کی تعمیر مشکل

ماہرین کے مطابق خط دینے کے بعد بھی مدرسے میں مندر بنانے کی اجازت دینا ممکن نہیں ہے۔ اس سے عدالت کے احکام رکاوٹ بنیں گے۔ سنہ 2017 کے بعد تعلیمی اداروں میں مذہبی عمارت کی تعمیر پر روک لگا دی گئی ہے حالانکہ سلمیٰ انصاری کہہ رہی ہیں کہ لیز دس برس سے بڑھا کر 30 برس کرنے کے لیے خط اے ایم یو انتظامیہ کو دے دیا گیا ہے جبکہ سچ یہ ہے کہ تقریباً تین برس پہلے چاچا نہرو مدرسے کے ذریعے انتظامیہ کو 30 برس تک کے لیے زمین لیز پر دینے کے لیے خط آیا تھا لیکن اے ایم یو انتظامیہ نے اس خط کو رد کر دیا تھا۔

مدرسے میں مندر کی تعمیر کے اعلان کے بعد علیگڑھ میں سیاست گرما گئی ہے اور سیاست داں اس فیصلے کو غلط بتا رہے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر سلمیٰ انصاری مندر کی تعمیر کرانا ہی چاہتی ہیں تو وہ اپنے اسکول کے نام سے مدرسہ لفظ ہٹا کر چاچا نہرو اسکول کر دیں۔

واضح رہے کہ سنہ 2013 میں اے ایم یو انتظامیہ نے مدرسہ بنانے کے لیے اپنی زمین دس برس کی لیز پر سلمیٰ انصاری کو دی تھی۔

Intro:چاچا نہرو مدرسے میں مندر کی تعمیر مشکل اے ایم یو کے رخ سے سلمہ انصاری کو جھٹکا۔

Body:ریاست اترپردیش ضلع علیگڑھ کے علاقے شمشاد مارکیٹ میں موجود چاچانہرو مدرسہ میں مندر کی تعمیر کے اعلان کے بعد سابق نائب صدر جمہوریہ کی اہلیہ سلمہ انصاری کو علیگڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ نے جھٹکا دیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مدرسہ اے ایم یو کی زمین پر ہے جس کو دس سال کی لیز پر دیا گیا ہے وہاں بنا اجازت مندر کی تعمیر ممکن نہیں ہے سلمان انصاری نے اب تک مندر کی تعمیر کے لئے کوئی خط بھی لکھا ہے۔

اے ایم یو انتظامیہ کے رخ سے انہیں زور کا جھٹکا لگنے والا ہے۔ اے ایم یو کے عہدے دارانوں کا کہنا ہے کہ چاچا نہرو مدرسہ کے انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی خط بھی نہیں لکھا گیا ہے۔ جان کاروں کا کہنا ہے کہ خط دینے کے بعد بھی مدرسے میں مندر کی اجازت دینا ممکن نہیں ہے۔ اس سے عدالت کے آرڈر رکاوٹ بنیں گے۔ 2017 کے بعد تعلیمی اداروں میں مذہبی عمارت کی تعمیر پر روک لگا دی گئی ہے۔ حالانکہ سلمہ انصاری کہہ رہی ہیں کہ لیز دس سال سے بڑھا کر 30 سال کرنے کے لئے خط اے ایم یو انتظامیہ کو دے دیا ہے، جبکہ سچ یہ ہے کہ تقریبا تین سال پہلے چاچانہرو مدرسہ کے انتظامیہ کی جانب سے 30 سال تک کی لیز کے لئے خط آیا تھا لیکن اے ایم یو انتظامیہ نے اس خط کو رد کر دیا تھا۔

مدرسے میں مندر کی تعمیر کے اعلان کے بعد علیگڑھ میں سیاست گرما گئی ہے اور سیاست دان اس فیصلے کو غلط بتارہے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر سلمان انصاری مندر کی تعمیر کرانا ہی چاہتی ہیں تو وہ اپنے اسکول کے نام سے مدرسہ نام ہٹا کر چاچا نہرو اسکول کردیں۔

واضح رہے کہ 2013 میں اے ایم یو انتظامیہ نے مدرسہ بنانے کے لیے اپنی زمین دس سال کی لیز پر سلمہ انصاری کو دی تھی۔ پہلے سلمہ انصاری ایک اسکول اے ایم یو کے علیگڑھ
قیلا میں چلاتی تھی جو بعد میں مدرسہ چاچانہرو میں تبدیل ہو کر شمشاد مارکیٹ کے علاقے میں آگیا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.