ETV Bharat / state

پیٹرول ڈیزل کی بڑھی قیمت کے خلاف کانگریسی میدان میں - پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

ریاست اترپردیش کے دارلحکومت لکھنؤ میں کانگریس پارٹی نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیے جانے کی وجہ سے یوگی حکومت کے خلاف اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا۔

پیٹرول ڈیزل کی بڑھی قیمت کے خلاف کانگریسی میدان میں
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 3:08 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:56 PM IST

کانگریس پارٹی نے لکھنؤ کے چار باغ ریلوے اسٹیشن سے لے کر اسمبلی ہاؤس تک پیدل مارچ نکال کر احتجاج کیا۔

کانگریس کارکنوں نے اسمبلی ہاؤس کے سامنے یوگی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور بڑھی ہوئی قیمت کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اترپردیش میں پٹرول کی قیمت میں 2.50 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ کا اضافہ کیا ہے۔ جس کے بعد حزب مخالف جماعتوں نے اس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پیٹرول ڈیزل کی بڑھی قیمت کے خلاف کانگریسی میدان میں
پیٹرول ڈیزل کی بڑھی قیمت کے خلاف کانگریسی میدان میں
پیٹرول ڈیزل کی بڑھی قیمت کے خلاف کانگریسی میدان میں

پولیس نے احتجاج کررہے کانگریسی کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

کانگریس پارٹی کے سینئیر لیڈر اکھیلیش سنگھ نے کہا کہ یوگی حکومت بڑھے ہوئے قیمتوں کو واپس لے کیونکہ اس سے عوام کو پریشانی ہو رہی ہے۔

Intro:اترپردیش کی یوگی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، اسی کے چلتے کانگریس پارٹی نے اسیمبلی کے سامنے احتجاج کیا۔

Body:کانگریس پارٹی نے اتر پردیش میں پٹرول اور ڈیزل کے قیمتوں میں اضافہ کے خلاف چار باغ ریلوے اسٹیشن سے لے اسمبلی ہاؤس تک پیدل مارچ نکال کر احتجاج کیا۔

کانگریس کارکنوں نے اسیمبلی ہاؤس کے سامنے یوگی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور بڑھی ہوئی قیمت کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

معلوم رہے کہ گزشتہ روز اترپردیش کی یوگی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 250 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ کا اضافہ کیا ہے۔ جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے اس کے خلاف مورچہ کھول دیا۔

احتجاج کررہے کانگریسی کارکنان کو پولیس نے جیپ اور بسوں میں بیٹھا کر حراست میں لے لیا، اس کے بعد احتجاج ختم ہوا۔

Conclusion:پارٹی کے سینئر لیڈر اکھیلیش سنگھ نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہوگی حکومت ہر حال میں بڑھے ہوئے قیمتوں کو واپس لے کیونکہ اس سے عوام کو پریشانی ہو رہی ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.