ETV Bharat / state

National Herald Case: بارہ بنکی میں ای ڈی کے خلاف کانگریس کا احتجاج - ED Heat On Rahul Gandhi

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے ای ڈی کی پوچھ گچھ کے خلاف جمعہ کے روز ضلع بارہ بنکی میں کانگریس کارکنان نے احتجاج کیا اور مودی، ای ڈی کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ Congress protests against ED in Barabanki

بارہ بنکی میں ای ڈی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 17, 2022, 7:48 PM IST

بارہ بنکی: بارہ بنکی میں نیشنل ہیرلڈ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائیرکٹریٹ (ای ڈی) کی کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے پوچھ گچھ کے خلاف جمعہ کے روز ضلع بارہ بنکی میں کانگریس کارکنان نے جم کر احتجاج کیا۔ کانگریس کارکنان کانگریس دفتر سے انکم ٹیکس دفتر تک مارچ نکالا، اور ای ڈی، مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ Congress protests against ED in Barabanki

اس موقع پر کانگریس کے ضلع صدر محمد محسن نے کہا کہ یہ آواز بچانے اور آواز دبانے کی لڑائی ہے۔ نیشنل ہیرالڈ، قومی آواز اور نو جیون اخبار یہ جنگ آزادی کی آواز ہوا کرتا تھا، مجاہدین آزادی کے موقف اور ان کے کارناموں کو یہ اخبار عوام تک پہنچاتا تھا۔ آج راہل گاندھی کو ای ڈی کے ذریعہ انہیں اخبارات کی آواز کو دبانے کے لیے پریشان کیا جا رہا ہے۔ Congress protests against ED in Barabanki

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں راہل گاندھی کا کوئی قصور نہیں ہے۔ انہوں نے صرف ان اخبارات کے قرض کو کانگریس پارٹی کے ذریعہ ادا کیا تھا جو بھی لین دین ہوا، اس کے کاغذات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ای ڈی کا اس میں کوئی مطلب ہی نہیں بنتا ہے، ینگ انڈیا نو پرافٹ نو لاس کی کمپنی ہے، اس میں بھی انکم ٹیکس کا معاملہ نہیں بنتا ہے، لیکن یہ تاناشاہ حکومت ہر آواز کو دبانا چاہ رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں ریاستی کانگریس کے ایس سی ایس ٹی سیل کے ریاستی صدر اور ریاستی ترجمان تنج پنیا نے کہا کہ ای ڈی کے خلاف یہ احتجاج مسلسل جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.