ETV Bharat / state

یوپی کانگریس اقلیتی شعبہ کے صدر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج - اترپردیش نیوز

نوئیڈا میں کانگریس کارکنان نے اترپردیش کے اقلیتی شعبہ کے صدر شاہنواز عالم کی گرفتاری کے خلاف سخت احتجاج کیا۔

کانگریس اقلیتی شعبہ کے صدر کی گرفتاری کے خلاف  احتجاج

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 3:38 PM IST

اور اترپردیش کانگریس اقلیتی سیل کی کال پر سٹی صدر کانگریس کمیٹی نوئیڈا شہاب الدین اور اقلیتی شعبہ کے چیئرمین، سیف خان اور سٹی اقلیتی شعبہ کے چیئر مین گڈو خان ​​کی سربراہی میں کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار للو اور سی ایل پی لیڈر ارادھنا مشرا اور اترپردیس اقلیتی ونگ کے صدر شاہنواز عالم کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران نوئیڈا سیکٹر۔ 19 سٹی مجسٹریٹ آفس میں شری اُماشنکر سنگھ کو گورنر کے نام میمورنڈم سونپا۔

اترپردیش اقلیتی شعبہ کے انچارج منت رحمانی نے کارکنوں سے کہا ہے کہ اب جدوجہد کا وقت ہے، کانگریس کارکنوں کی جدوجہد سے اترپردیش کی بی جے پی حکومت خوفزدہ ہوگئی۔ غیر اخلاقی اور غیر جمہوری طریقہ سے اقلیتی کانگریس یوپی کے صدر شاہنواز عالم کو ان کے گھر سے راتوں رات گرفتار کیا گیا جو بالکل غلط ہے۔

شاہنواز عالم کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں ہے، صرف ان کا قصور یہ ہے کہ غریب کسان نوجوان کی آواز اٹھا رہے ہیں، اترپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مسٹر اجے کمار للو اور سی ایل پی رہنما مسز ارادھنا مشرا اور کانگریس کارکنان سے لکھنؤ پولیس نے حکومت کے کہنے پر لڑائی کی اور انہیں بھی گرفتار کرلیا، آج کانگریس کے تمام کارکن حکومت کو بیدار کرنے آئے ہیں۔

اترپردیش کانگریس کمیٹی کے سیکریٹری ودیت چودھری نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت جمہوریت کا قتل کر رہی ہے۔ اسی کے خلاف آواز اٹھانے پر جعلی مقدمات درج کرنے کی دھمکی دینے کی کارروائیوں سے، کانگریس کارکن خوفزدہ نہیں ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.