ETV Bharat / state

مہنگائی کے خلاف کانگریس پارٹی کی دستخط مہم - اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل ہو رہے اضافے کے خلاف

ملک میں ڈیزل، پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل ہورہے اضافے کے خلاف آج کانگریس پارٹی کی جانب سے میرٹھ میں سگنیچر مہم چلائی گئی۔

مہنگائی کے خلاف کانگریس پارٹی کی دستخطی مہم

author img

By

Published : Jul 17, 2021, 10:07 PM IST

ملک میں ڈیزل، پٹرول کے علاوہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل ہو رہے اضافے کے خلاف کانگریس پارٹی مختلف طریقے سے اپنا احتجاج درج کرا رہی ہے۔

اس دوران آج ضلع میرٹھ کے مختلف پیٹرول پمپوں پر کانگریس پارٹی کی جانب سے سیگنیچر مہم چلاکر مرکزی حکومت سے تیل کی قیمتوں میں ہورہے اضافے کو کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔

ویڈیو

تیل کی قیمتوں میں مسلسل ہورہے اضافے سے ایک طرف جہاں عوام پریشان ہیں وہیں، دوسری جانب سیاسی جماعتیں اپنے اپنے طریقے سے احتجاجی مظاہرے کررہی ہیں لیکن حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

سگنیچر مہم میں شامل لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو مہنگائی پر اب لگام لگانے کے لیے اپنی پالیسوں میں تبدیلی لانی ہوگی تاکہ لاک ڈاؤن سے پریشان عوام کو راحت مل سکے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.