ETV Bharat / state

جونپور:چینی مانجھا کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ - اردو خبر

ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور میں ضلع یوتھ کانگریس کے کارکنان نے ضلع مجسٹریٹ کو چینی مانجھا کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کے لئے ایک میمورنڈم سونپا۔

congress-party-demands-ban-on-selling-of-chinese-manja-in-jaunpur
چینی مانجھا کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 7:37 PM IST

یوتھ کانگریس کے شہر صدر سندیپ سونکر نے میمورنڈم کے ذریعہ مطالبہ کیا کہ چینی مانجھا کی فروخت پر پابندی عائد کی جانی چاہئے۔

انھوں نے کہا کہ اس سے بہت سارے لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں اور بہت سے لوگوں کو اپنی جان بھی گنوانی پڑی ہے۔ اگر اس کو بروقت نہ روکا گیا تو بہت سارے بے گناہوں کی جان جا سکتی ہے۔

چینی مانجھا کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ
چینی مانجھا کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ

اس موقع پر نثار الٰہی یوتھ کانگریس کے ریاستی سکریٹری، ششانک رائےضلع صدر این ایس یو آئی، شاہنواز خان شہر صدر اقلیتی محکمہ، ونود سونکر ستیندر گوتم سنجے راؤ وغیرہ موجود رہے۔

مزید پڑھیں : چینی مانجھے انسانوں اور پرندوں کے لیے انتہائی مہلک

ہم آپ کو بتا دیں کہ آئے دن چینی مانجھا سے ضلع میں آئے دن حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ اب تک کافی لوگ زخمی بھی ہو چکے ہیں۔

متعدد مرتبہ شہر کی سیاسی و سماجی تنظیموں کے ذریعہ چینی مانجھا پر پابندی عائد کرنے کی آواز بھی اٹھتی رہی ہے تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ ضلع انتظامیہ کسی بڑے حادثہ کے انتظار میں خاموش بیٹھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.