ETV Bharat / state

جون پور میں تین گینگسڑوں کی جائیداد ضبط

اترپردیش کی جون پور ضلع پولیس نے ضلع کے تین گینگسڑوں کی ایک کروڑ سے زائد کی جائیداد ضبط کی ۔ پولیس کے ترجمان نے اس کی اطلاع دی

جون پور میں تین گینگسڑوں کی جائیداد ضبط
جون پور میں تین گینگسڑوں کی جائیداد ضبط
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 11:01 PM IST

جون پور: اترپردیش کی جون پور ضلع پولیس نے ضلع کے تین گینگسڑوں کی ایک کروڑ سے زائد جائیداد ضبط کی ۔ پولیس کے ترجمان نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ جلال پور پولیس نے گروہ بنا کر جرم کرنے والے گینگسٹر سنجے کی جانب سے غیرقانونی طور پرجمع کی گئی تقریبا ایک کروڑ روپے کی جائیداد کو گینگسٹر ایکٹ کی دفعہ 14 (1) کے تحت ضبط کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ اسی علاقے کے گینگسٹر رام جیون کی تقریبا 30 ملین روپے اور پولیس نے بارسٹھی علاقہ کے گینگسٹر وریندر کی طرف سے غیر قانونی طور پر جمع کی گئی تقریبا02 لاکھ 75 ہزار کی جائیداد کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت ضبط کرلیا ہے۔ واضح ر ہے کہ اس سے قبل بھی جون پور پولیس نے گینگسڑوں کی 17 کروڑ سے زائد کی جائیداد ضبط کی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.