ETV Bharat / state

وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ پی جی آئی میں بھرتی ہوں گے - PGI lakhnawo

اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ پی جی آئی میں بھرتی ہوں گے، جس کے لیے ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے تیاری شروع کردی گئی ہے۔

author img

By

Published : Apr 15, 2021, 4:30 PM IST

وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ پی جی آئی میں بھرتی ہوں گے۔ اس کے لیے رجسٹریشن کا عمل پورا کر لیا گیا ہے۔

وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ بدھ کے روز کرونا مثبت پائے گئے تھے۔ جس کے بعد وہ ہوم آئیسولیشن میں چلے گئے۔

جمعرات کے روز طبیعت خراب ہونے پر سی ایم کو بھرتی کرانے کے لیے پی جی آئی کی ایمرجنسی میں رجسٹریشن کرایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہسپتال کو آلاٹ کر دیا گیا ہے۔

وزیراعلی کو پرائیویٹ وارڈ میں بھرتی کیا جائے گا۔ اچھی دیکھ بھال کے لیے ڈاکٹروں کی ٹیم تیار کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.