ETV Bharat / state

چیف جسٹس اور اترپردیش کے عہدیداروں کی ملاقات آج - یوپی کے عہدیداروں سے ملاقات

چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی ایودھیا معالے کے فیصلے سے قبل اترپردیش کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔

چیف جسٹس یوپی کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے (فائل فوٹو)
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 10:19 AM IST

خبر رساں ایجسیز کے مطابق 'چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی اترپردیش کے چیف سکریٹری اور پولیس چیف سے ملاقات کریں گے اور ایودھیا فیصلے سے قبل امن وامان پر تبادلہ خیال کریں گے۔'

ایودھیا معاملے کی سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہو چکی ہے اور 17 نومبر کے قبل ہی فیصلہ آجائے گیا۔

اس سے قبل بھی اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سی ایم ہاوس میں ڈی جی پی او پی سنگھ اور دیگر اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ کی تھی۔

اس میٹنگ میں صوبے کے سبھی اضلاع کے ڈی ایم، ایس پی، ایس ایس پی کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ساری جانکاری حاصل کی گئی اور انہیں امن و امان قائم رکھنے کے لیے ہدایت بھی جاری کیا گیا۔

معاملہ کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے ایسا احتیاط کے طور پر کیا جا رہا ہے تاکہ فیصلے والے دن یا بعد میں کسی طرح کی واردات انجام نہ دینے پائے۔

انتظامیہ معاملہ پر کافی سنجیدہ ہیں اور ہر حال میں صوبہ میں لا انڈ آرڈر قائم رکھنا چاہتی ہے۔

Intro:Body:

adgdfhj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.