ETV Bharat / state

لکھنؤ میں ٹریفک ضابطوں کو نظر انداز کرنے والے 1701 افراد کا چالان

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ٹریفک پولیس نے ضابطوں کو نظر انداز کرنے والے 1701 افراد کا آج ای۔ چالان کیا۔

challan for violating traffic rules of 1701 persons in lucknow
فائل
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 10:48 PM IST

پولیس ترجمان نے اتوار کی شام یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ جوائنٹ پولیس کمشنر (لاء اینڈ آرڈر) نوین ارورا کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر پولیس ٹریفک کی ہدایت پر لکھنؤ شہر کی ٹریفک نظام بہتر کرنے کے لیے مختلف چوراہوں اور تیراہوں پر دو پہیہ گاڑی پر بغیر ہیلمیٹ، تین سواری، بغیر نمبر والی گاڑی وغیرہ کے سلسلے میں چیکنگ کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران انفورسمنٹ ٹیموں کی جانب سے سب سے زیادہ دو پہیہ گاڑی پر ہیلمیٹ نہ لگانے والے 985، تین سواری بٹھانے پر 22 افراد کا، نو۔پارکنگ میں کیے گئے چالان 163 اورغلط سمت میں چلنے والے 67 افراد کے علاوہ چار پہیہ گاڑی پر سیٹ بیلٹ نہ لگانے والے 90 افراد کا جبکہ اوور اسپیڈ میں ایک چالان کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

ہمیر پور میں زہریلا سموسہ کھانے سے بچوں اور خواتین سمیت 32 افراد بیمار

علاوہ ازیں دیگر کیسز میں 373 افراد کے چالان کیے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ علاوہ ازیں بغیر کاغذات کے چار گاڑی سیز کیے۔ اس دوران پولیس نے جرمانے کے طور پر ایک لاکھ 90 ہزار 100 روپیے چارج کے طور پر وصول کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.