ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں واقع عید گاہ میدان میں 29 جنوری سے سی اے اے، این پی آر اور این آرسی کے خلاف احتجاج جا رہی ہے۔
وہیں عید گاہ میدان میں شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج پانچویں روز بھی جاری رہا۔
مزید پڑھیں:خالی پلاٹ پر زمین مافیاؤں کا قبضہ
عید گاہ میدان میں ایک طرف خواتین شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ تو وہیں مردوں کا بھی احتجاج جاری ہے۔
ہزاروں کی تعداد میں مرد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ایک ساتھ آواز بلند کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔