ETV Bharat / state

'برقع پہننے پر پابندی لگائی جائے' - برقع پہننے پر روک

یوگی حکومت کے ایک وزیر نے غیر ذمہ دارانہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ طلاق ثلاثہ کی طرز پر مسلم خواتین کے برقع پہننے پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔

یوگی حکومت کے ایک اور غیر ذمہ دارانہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ طلاق ثلاثہ کی طرز پر مسلم خواتین کے برقع پہننے شدید نکتہ چینی کی

author img

By

Published : Mar 25, 2021, 8:13 AM IST

ریاست اُترپردیش حکومت میں وزیر مملکت آنند شرما نے دو روز قبل ہی اذان پر اعتراض کرتے ہوئے ضلع بلیا کے ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) کو خط لکھ کر کہا کہ اذان سے دوسرے لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے اور طلبا کو پڑھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اُنہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ طلاق ثلاثہ کی طرز پر مسلم خواتین کے برقع پہننے پر روک لگنی چاہیے کیونکہ یہ غیر انسانی فعل ہے۔

یوگی حکومت کے ایک اور غیر ذمہ دارانہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ طلاق ثلاثہ کی طرز پر مسلم خواتین کے برقع پہننے شدید نکتہ چینی کی
یوگی حکومت کے ایک اور غیر ذمہ دارانہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ طلاق ثلاثہ کی طرز پر مسلم خواتین کے برقع پہننے شدید نکتہ چینی کی

آنند شرما نے کہا کہ برقع پہننے کا دباؤ ڈالنا غیر مناسب ہے، لہٰذا اس پر پابندی لگنی چاہیے لیکن جو خواتین خود سے پہننے کی خواہش رکھتی ہوں، اُنہیں چھوٹ ملنی چاہیے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے جتنے بھی ترقّی یافتہ ممالک ہیں، وہاں اس پر پابندی ہے۔

برقع پہننے پر پابندی لگائی جائے
برقع پہننے پر پابندی لگائی جائے

خیال رہے کہ سری لنکا میں بھی برقع پر پابندی عائد کردی گئی تھی لیکن بعد میں اس فرمان کو واپس لے لیا گیا۔

آنند شرما کے بیانات سے ایسا لگتا ہے کہ وہ مسلم سماج پر نکتہ چینی کرکے سماج میں ہندو مسلم کی سیاست کو ہوا دینا چاہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.