ETV Bharat / state

Bulldozer At Shrikant Tyagi’s House: بی جے پی کے مفروررہنما شری کانت تیاگی کی غیر قانونی تعمیرات پر بلڈوزر کاروائی - نوئیڈا اتھاریٹی کی جانب سے کی جائیگی کاروائی

اتھارٹی نے نوئیڈا کی اومیکس سوسائٹی میں مبینہ بی جے پی لیڈر شری کانت تیاگی کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کے لیے دو بلڈوزرں سے کاروائی جاری ہے۔ ‘Bulldozer action’ against politician after supporters mob Noida society

خاتون سے بد سلوکی
خاتون سے بد سلوکی
author img

By

Published : Aug 8, 2022, 10:59 AM IST

Updated : Aug 8, 2022, 11:36 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں خاتون کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں مفرور بی جے پی لیڈر شری کانت تیاگی کے خلاف بڑی کارروائی کی جا رہی ہے۔ اتھارٹی کے دو بلڈوزر اومیکس سوسائٹی پہنچے اور کاروائی شروع کردی ۔ بتایا جا رہا ہے کہ شری کانت تیاگی کی طرف سے کی گئی غیر قانونی تعمیر کو لے کر کئی شکایتیں کی گئی تھیں۔

خاتون سے بد سلوکی

‘Bulldozer action’ against politician after supporters mob Noida society

پولس کمشنر آلوک سنگھ نے شری کانت تیاگی کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی اس معاملے میں تھانہ انچارج کو معطل کرکے نئی تعیناتی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Pankhuri Pathak On Shrikant Tyagi: شریکانت تیاگی بی جے پی اور پولیس کے تحفظ میں فرار ہوا، پنکھوڑی پاٹھک

Last Updated : Aug 8, 2022, 11:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.