ETV Bharat / state

جہاں بجتی ہے شہنائی وہاں ماتم بھی ہوتا ہے - خودکشی کی وجہ واضح نہیں ہوسکی

کاس گنج میں وہ کیا ہی عبرتناک منظر ہوگا، جب ایک طرف تو بہن کی ڈولی اٹھ رہی ہے تو دوسری جانب بھائی کا جنازہ۔

کاس گنج میں وہ کیا ہی عجیب و غریب منظر ہوگا، جب ایک طرف تو بہن کی ڈولی اٹھ رہی ہے، تو دوسری جانب بھائی کا جنازہ

author img

By

Published : May 13, 2020, 4:54 PM IST

Updated : May 14, 2020, 10:38 AM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع کاس گنج کے تھانہ سکندر پور کے ویشہ کے گرام بڑھولہ گاؤں میں دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔

دراصل بھائی نے اپنی بہن کی وداعی کے وقت خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

کاس گنج میں وہ کیا ہی عجیب و غریب منظر ہوگا، جب ایک طرف تو بہن کی ڈولی اٹھ رہی ہے، تو دوسری جانب بھائی کا جنازہ
کاس گنج میں وہ کیا ہی عجیب و غریب منظر ہوگا، جب ایک طرف تو بہن کی ڈولی اٹھ رہی ہے، تو دوسری جانب بھائی کا جنازہ

بھائی کے خودکشی کی وجہ واضح نہیں ہوسکی ہے، جبکہ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

واضح رہے کہ بڑھولہ گاؤں میں شری پال کی بیٹی سورج مکھی اور رشمی کی ایک ہی دن بارات آنے والی تھی، لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے سورج مکھی کو نو مئی کو ہی پانچ افراد آئے اور وداعی کراکر لیکر چلے گئے، وہیں منگل کی رات شری پال کی دوسری بیٹی رشمی کی وداعی کے لیے پانچ افراد بڑھولہ پہنچے۔

خیال رہے کہ ابھی شادی کی تقریب چل ہی رہی تھی کہ دلہن کے بھائی سنتوش نے گھر کی چھت پر جاکر خود کو گولی ماری جس کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی، اور پورے گھر میں ماتم پھیل گیا

دراصل بھائی نے اپنی بہن کی وداعی کے وقت خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

اسی دوران مقتول کے بھائی نیم سنگھ نے بتایا کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا، بہن کی شادی کے لیے بارات آئی تھی، کھانے پینے کا انتظام کیا جارہا تھا، لیکن ہمارا بھائی سنتوش صبح سے ہی شراب پی رہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ رات کو اچانک سنتوش چھت پر گیا اور اس نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، جب گولی کی آواز سنی تو ہم لوگ چھت پر گئے لیکن تب تک اس کی موت ہوچکی تھی۔

لتا کے بھائی نے بتایا کہ کسی سے کوئی دشمنی اور رنجش نہیں ہے اور نہ ہی کسی سے کچھ کہا سنی ہی ہوئی ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس نے شراب زیادہ پی لی تھی اور شراب کے نشے میں خود کو گولی ماری ہو۔

Last Updated : May 14, 2020, 10:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.