ETV Bharat / state

مرادآباد: ہسپتال انچارج پر بدعنوانی کا الزام

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 8:40 AM IST

آشا ورکر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی تنخواہ تقریبا چھ ہزار پانچ سو پچاس روپے ہے جس میں سے پانچ سو روپے ہر مہینے ہسپتال انچارج لے لیتے ہیں لیکن اب ان کی یہ ڈیمانڈ بڑھ کر تین ہزار روپے ہو چکی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس معاملے میں ڈی ایم ہسپتال انچارج کے خلاف سخت قدم اٹھائیں۔

مرادآباد: ہسپتال انچارج پر بدعنوانی کا الزام
مرادآباد: ہسپتال انچارج پر بدعنوانی کا الزام

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد مونڈا پانڈے علاقے میں موجود 'سواستھ کیندر' میں کام کرنے والی آشا ورکر نے مرادآباد ڈی ایم دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ہسپتال انچارج پر بدعنوانی کا الزام لگایا ہے۔

انہوں نے ڈی ایم سے شکایت کی ہے کہ ہسپتال کے انچارج نریندر کمار تنخواہ آنے پر اس میں سے پانچ سو روپے رکھ لیتے تھے لیکن اب یہ تین ہزار مانگ رہے ہیں۔

وہیں ہسپتال کی آشا ورکر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی تنخواہ تقریبا چھ ہزار پانچ سو پچاس روپے ہے، جس میں سے پانچ سو روپے ہر مہینے ہسپتال انچارج لے لیتے ہیں لیکن اب ان کی یہ ڈیمانڈ بڑھ کر تین ہزار روپے ہو چکی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس معاملے میں ڈی ایم ہسپتال انچارج کے خلاف سخت قدم اٹھائیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس معاملے کے شکایت سینیئر ڈاکٹر سے کر چکی ہوں لیکن ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ مہینے میں تین ہزار روپے نہ دینے پر وہ نوکری سے نکلوا دینے کی دھمکی دیتے ہیں۔

منجو دیوی نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے جیسے حالات میں اگر صحت محکمہ کے سینیئر ملازم ایسا کریں گے تو ہمارا کیا ہوگا۔ جب ہماری شکایت کسی نے نہیں سنی تو ہم نے اپنی شکایت مراد آباد ڈی ایم کو دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.