اس واردات کے بعد سے علاقے میں سنسنی کا ماحول پیدا ہوا۔
قابل غور ہو کہ اتوار کی دوپہر بیہڑا میں چوراہی دریہ کے پل پر وہیں کے سریندر(22)، آشیش(17) اور اسرائیل (25) چھلانگ لگا کر نہا رہے تھے۔
تیز بہاؤ کی وجہ سے وہ دریہ میں ڈوب گئے۔ اس واردات کے بعد علاقے میں ہنگامہ شروع ہو گیا۔ اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پولیس اور غوتہ خور پہونچے اور تلاش شروع کی ۔
کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد مذکرہ تین نوجوانوں میں سے ایک کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مزید نوجوانوں کی تلاش جاری ہیں۔
اس واردات سے ڈوبے تینوں نوجوانوں کے اہل خانہ میں غم کا ماحول ہے۔