ETV Bharat / state

Clash Between Two Groups In Mau مئو میں دو فریقین میں پرتشدد مارپیٹ، بی ڈی سی کی موت، 4زخمی - ماؤ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم

ضلع مئو کے رانی پور تھانہ علاقے میں شراب کے نشے میں دیوالی کی رات لاٹھی ڈنڈے سے مارپیٹ کے دوران ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چار شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس تربھون ناتھ ترپاٹھی نے بتایا کہ تھانہ رانی پور کے پڈری گرام سبھا میں شراب کے نشے مست دو فریقین میں تنازع ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے معاملہ مارپیٹ میں تبدیل ہوگیا۔Clash Between Two Groups In Mau

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 6:30 PM IST

مئو: اترپردیش کے ضلع مئو کے رانی پور تھانہ علاقے میں شراب کے نشے میں دیوالی کی رات لاٹھی ڈنڈے سے مارپیٹ کے دوران ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چار شدید طور سے زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لئے بی ایچ یو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔Clash Between Two Groups In Mau

اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس تربھون ناتھ ترپاٹھی نے بتایا کہ تھانہ رانی پور کے پڈری گرام سبھا میں شراب کے نشے مست دو فریقین میں تنازع ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے معاملہ مارپیٹ میں تبدیل ہوگیا۔ لاٹھی۔ڈنڈوں سے ہوئی مارپیٹ میں بی ڈی سی اجیت کمار(25) کی موقع واردات پر ہی موت ہوگئی جبکہ اجیت ہی کے گروپ کے دیگر 4افراد زخمی ہوگئے جس میں ایک دیگر بی ڈی سی منوج کمار بھی شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سبھی زخمیوں کو وارانسی بی ایچ یو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سبھی کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔ اس معاملے میں ملزم شیام رام کے خلاف نامزد مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Clash Between Two Groups in Ramlila رام لیلا میدان میں دو فریقوں کے درمیان خونی تصادم، 22 پر ایف آئی آر

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.