میٹنگ میں مہمان خصوصی کے طور پر منڈل زون انچارج رنویر سنگھ نے شرکت کی۔
میٹنگ میں سماجوادی پارٹی کے رہنما اجو اسحاق، یونس سلیم صافی، ڈاکٹر معراج علی، محمد ارشاد نصیر اور دیگر افراد میں اتحاد کے امیدوار چودھری اجیت بالیان کو شال، پگڑی اور تلوار دے کر اعزاز سے نوازا گیا۔ مشرف مظہر، مجاہد رضا، نصیر صاحب، سید اقبال حسین نے ان کا استقبال کیا۔