ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں بھارت بند کا ملا جلا اثر - ریاست اتر پردیش

اتر پردیش میں بہوجن کرانتی مورچہ کی جانب سے بھارت بند کا ملا جلا اثر نظر آیا. بند کے دوران کچھ جگہوں پر دکانیں بند رہیں تو کچھ جگہ حسب معمول دکانیں کھلی نظر آئیں۔

protest in barabanki
protest in barabanki
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 5:14 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:17 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بھارت بند کے مد نظر آج نبلیٹ تراہے سے دھنوکھر تک زیادہ تر دکانیں بند رہیں۔ لیکن دھنوکھر چوراہے سے پیر بٹاون تک زیادہ تر دکانیں کھلی دیکھی گئی۔

کھلی دکانوں پر عوام خریداری کرتی نظر آئی۔ بند کے دوران کسی نے بھی کسی کی دکان زبردستی بند نہیں کروائی۔ اور نہ ہی بند دکانوں کو کھلوانے کے لئے زور ڈالا گیا۔

بھارت بند کی کال بہوجن کرانتی مورچہ کی طرف سے دی گئی ہے

مزید پڑھیے:-
پرشانت کشور اور پون ورما، جنتادل یو سے معطل
نیوزی لینڈ کی سرزمین پر بھارت کی تاریخی جیت

بھارت بند کی کال بہوجن کرانتی مورچہ کی طرف سے دی گئی تھی، وہیں مورچہ کے رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ بھارت بند کی کوشش کامیاب رہی ہے اور 50 فیصد دکانیں بند دیکھی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت بند کی کال اصل میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سیکریٹری مولانا سجاد نومانی نے دی تھی، جس کے بعد ان کی اس کال کو بہوجن کرانتی مورچہ اور جمیعت علماء ہند کی حمایت ملی۔

بھارت بند کا اثر گجرات، اندھرا پردیش اور جھارکھنڈ میں دیکھنے کو ملا، اس سے پہلے بھی 8 اور 9 جنوری کو 10 ٹریڈ یونینز کی طرف سے بھارت بند کی کال دی گئ تھی۔

مزید پڑھیے:-
طبی اسقاط حمل ترمیمی بل منظور
کانپور میں بھارت بند کا اثر

Intro:بہوجن کرانتی مورچہ کی جانب سے بلائے گئے بھارت بند کا ملا جلا اثر نظر آیا. بند کے مدنظر کچھ جگہوں پر دکانیں بند رہیں تو کچھ جگہ پر دکانیں حضب معمول کھلی نظر آئیں. بند کے مد نظر بازاروں اور سڑکوں پر چہل پہل ضرور کم رہیں. اس دوران تحفظ کے پختہ انتظامات رہے اور کسی شخص کو کسی قسم کی کوئی پعیشانی نہیں رہی.

Body:بارہ بنکی میں بھارت بند کے مدنظر نبلیٹ تراہے سے دھنوکھر تک زیادہ تر دکانیں بند رہیں. لیکن دھنوکھر چوراہے سے پیر بٹاون تک زیادہ تر دکانیں بند رہیں. کھلی دکانوں پر عوام خریداری کرتی نظر آئی. کسی سے کسی شخص نے جبرن دکان بند نہیں کرائی نہ ہی بند دکانوں کو کھلوانے کے لئے زور ڈالا گیا. دوسری بہوجن کرانتی مورچہ گنا دفتر سے بھارت بند پر نظر رکھے ہوئے تھا. اس کا دعویٰ ہے کہ اس کی کوشش کامیاب رہی ہے اور وہ 50 فیصدی دکانیں بند رکھنے میں کامیاب رہا ہے.
بائیٹ سنتوش سونی، مقامی
بائیٹ محمد اویس، دکاندار
بائیٹ سریش چندر ورما،ضلع کنوینر بہوجن کرانتی مورچہ

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:17 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.