ETV Bharat / state

بارہ بنکی : چور وں کے گروہ کا انکشاف - بارہ بنکی ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پولیس نے چوروں کے ایک گروہ کا انکشاف کیا ہے ۔چوروں کا یہ گروہ زیر تعمیر شاہراہ پر تعمیراتی سامانوں کی چوری کیا کرتا تھا ۔اس کے بعد لکھنو میں کباڑیوں کے ہاتھوں سامان فروخت کیا کرتا تھا ۔ گروہ کے سرغنہ پر دودرجن سے زیادہ مقدمات درج ہیں ۔ان کے پاس سے 2 گاڑیاں ،لوہے کی پسڈلس اور ھمنچہ و کارتوس بر آمد کیا ہے

چور کے گروہ کا انکشاف
چور کے گروہ کا انکشاف
author img

By

Published : Mar 20, 2021, 9:06 PM IST

چوروں کے گروہ کے انکشاف کے بعد پولیس سپریٹینڈنٹ یمونا پرساد نے بتایا کہ لونی کٹرہ تھانے کی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر جمعہ کو الیاس پور گاؤں سے ڈبلو گپتا، بؤا کشیپ، سٹھون عرف متھلیش، دیپک کمار عرف آزاد، ونئے پانڈے اور محمد رضوان کو گرفتار کیا ہے۔

چور وں کے گروہ کا انکشاف

انہوں نے بتایا کہ چوروں کا یہ گروہ سات سے آٹھ افراد پر مشتمل ہے ۔اور گروہ کے تمام اراکان کم پڑھے لکھے ہیں. لیکن نہایت شاطر ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ شاہراہ پر تعمیراتی سامان کے علاوہ وہاں موجود دیگر سامان کو بھی چراتے تھے ۔. یہ لوگ اس وقت کا انتظار کرتے ہیں جب سائیٹ پر کم مزدور ہوتے ہیں. اس کے بعد رات میں سامان کی چوری کرتے تھے. پھر لکھنؤ کے نادرگنج علاقے میں ان کے طئے شدہ کباڑیوں کی دکان پر فروخت کر دیتے تھے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.