ETV Bharat / state

بینک سرور ڈاؤن ہونے سے اکاؤنٹ ہولڈر پریشان - اکاؤنٹ ہولڈر

ضلع مئو میں بینکوں کی ناقص کارکردگی سے اکاؤنٹ ہولڈر کافی پریشان ہیں۔لمبی لمبی قطاروں میں لوگ پیسہ نکالنے کے لیے کھڑے ہیں۔

بینک سرور ڈاؤن ہونے سے اکاؤنٹ ہولڈر پریشان
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 11:43 PM IST

کاشتکاروں کو دھان کے بیج خریدنے کے لیے اپنے اکاؤنٹ سے پیسہ نکالنا دشوار ہوگیا ہے۔ یہ سلسہ کئی ہفتوں سے جاری ہیں۔لوگ کافی مایوس نظر آرہے ہیں۔

بینک سرور ڈاؤن ہونے سے اکاؤنٹ ہولڈر پریشان

وہیں بینک کے افسران بی ایس این ایل کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔

Intro:مءو ضلع میں بینکوں کی ناقص کارکردگی سے اکاؤنٹ ہولڈر پریشان ہیں. بینک سے پیسہ نکالنے کی کوشش کر رہے کاشتکار ہوں یا عام آدمی سبھی مایوس ہیں. یہ حالات ہفتوں سے جاری ہیں. بینکوں میں پیسہ لینے والوں کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے.

Body:دھان کی فصل بونے کی تیاری کر رہے کاشتکاروں کے سامنے دقت طلب حالات پیدا ہو گءے ہیں. کاشتکاروں کو دھان کے بیج خریدنے کے لیے اپنے اکاؤنٹ سے پیسہ نکالنا دشوار ہو گیا ہے. کءی ہفتوں سے پریشان اکاؤنٹ ہولڈر اب احتجاج کی راہ اختیار کر نے کو مجبور ہیں.

Conclusion:اس معاملہ میں بات کرنے پر بینک کے افسران بی ایس این ایل کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں. حالانکہ بینک افسر ہفتوں سے سرور ڈاءون ہونے سے انکار نہیں کر تے لیکن اسے درست کرنے کی معمولی کوشش سے پیسہ نکالنے والوں کوئی راحت ملتی نظر نہیں آرہی ہے.

باءٹ. بدری تواری، کاشتکار
امتیاز خان، اکاؤنٹ ہولڈر
راکیش کمار، بینک منیجر ، یونین بینک

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.