ETV Bharat / state

بینک لٹیرا تصادم میں گرفتار

گریٹر نوئیڈا بیٹا 2 کوتوالی پولیس نے بینک لوٹ کی واردات میں ملوث امت نامی بدمعاش کو انکاؤنٹر میں زخمی ہونے کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 22, 2020, 7:53 AM IST

Bank robber arrested in police encounter
تصادم میں لٹیرا گرفتار

پولیس نے اس کے قبضے سے بینک سے لوٹی گئی رقم میں سے ایک لاکھ ایک ہزار روپے، جعلی کرنسی، ایک پستول، نقلی نوٹ بنانے والی مشین اور موٹر سائیکل برآمد کی۔

بدمعاش کے پیر میں گولی لگی ہے اور پولیس نے اسے ہسپتال میں داخل کرایا۔ اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہوگیا ہے۔

تصادم میں لٹیرا گرفتار

ڈی سی پی راجیش کمار سنگھ نے بتایا کہ پوچھ گچھ کے دوران پتہ چلا کہ 6 اکتوبر کو تھانہ بیٹا 2 میں واقع انڈین بینک میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات کو انجام دیا تھا اور تین لاکھ 90 ہزار روپے لوٹ لیے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ باقی لٹیروں کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.