ETV Bharat / state

بہرائچ: کانگریس کارکنان کا دانڈی مارچ - مہاتما گاندھی

ریاست اتر پردیش کے شہر بہرائچ میں کانگریس کارکنان کی جانب سے دانڈی مارچ کا آغاز قصبہ نانپارہ کے گاندھی پارک سے شروع ہوا تھا۔

کانگریس کارکنان کا دانڈی مارچ
کانگریس کارکنان کا دانڈی مارچ
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 7:11 PM IST

مہاتما گاندھی کی دانڈی مارچ کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر کانگریس رہنما ونئے سنگھ کی سربراہی میں گاندھی پارک نانپارہ سے فوجی میموریل بابا گنج تک مارچ کرکے گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

کانگریس کارکنان کا دانڈی مارچ، ویڈیو

اس موقع پر ونئے سنگھ نے کہا کہ 'جس طرح گاندھی جی نے اپنے 78 ساتھیوں کے ساتھ دانڈی مارچ شروع کی تھی آج ہم انہیں کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے دانڈی مارچ کے نام سے یہ سفر کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'میرا یہ سفر موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف ہے۔

اس دانڈی مارچ میں بلاک صدر رام دین گوتم، برجیش پانڈے، عظمت علی، منو دیوی، بشیر احمد، عبدالقدوس، شفیق قریشی، کرشنا گوپال، بھولا قریشی، محمد صابر اور بدری سنگھ کے علاوہ دیگر لوگ شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.