ETV Bharat / state

اعظم خان زمین مافیا: ڈی ایم - انتظامیہ

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما و رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خان کو رامپور انتظامیہ نے زمین مافیا قرار دیا ہے۔

اعظم خان زمین مافیا
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 11:37 PM IST

اعظم خان پر رامپور میں کسانوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وہیں حال ہی میں اعظم خان پر انتظامیہ نے کوسی ندی کے علاقے کی پانچ ہیکٹیئر سرکاری زمین پر قبضہ کرنے اور سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

آج اعظم خان اور سابق سی او آل حسن خان کا نام زمین مافیا پورٹل پر درج کیا گیا ہے۔

اعظم خان زمین مافیا

وہیں اس معاملے میں ڈی ایم انجنئے کمار نے بتایا کہ ندی کی زمین پر قبضہ کرنے کے الزام کی جانچ میں یہ سامنے آیا ہے جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے مقدمہ بھی درج کرایا گیا ہے وہیں تقریباً 26 کسانوں کی زمین پر قبضہ کرنے کے جرم اعظم خان پر ثابت ہوئے ہیں جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے یہ کاروائی کی گئی ہے۔

Intro:Rampur up

स्लग:-सपा नेता आज़म खान को रामपुर प्रशासन ने किया भू- माफिया घोषित।

एंकर रीड:-सपा नेता आजम खान को रामपुर प्रशासन ने भूमाफिया घोषित कर दिया है जिसके बाद आजम खान की मुश्किलें बढ़ती नजर आ रही है दरअसल रामपुर में आजम खान द्वारा निर्मित जौहर यूनिवर्सिटी है जिसमें किसानों की जमीन हथियाने के दर्जनभर मुकदमें आजम खान के खिलाफ किसानों ने दर्ज कराए है वही सपा नेता आजम खान पर हाल ही में प्रशासन ने कोसी नदी क्षेत्र की 5 हेक्टेयर सरकारी जमीन कब्जाने और सरकारी कार्य में बाधा डालने का मुकदमा दर्ज कराया गया था। जिसके बाद आज आजम खान और पूर्व सीओ आले हसन का नाम एंटी भू माफिया पोर्टल पर दर्ज किया गया है।

Body: वही इस मामले पर ज़िला अधिकारी आंजनेय कुमार ने बताया नदी की जमीन कबजाने का आरोप जांच में सिद्ध हुआ है जिसके बाद प्रशासन की तरफ से मुकदमा भी दर्ज कराया गया है वही लगभग 26 किसानों की जमीन पर कब्जा करने के आरोपी आजम खान प्रसिद्ध हुए हैं जिसके बाद प्रशासन द्वारा यह कार्रवाई की गई है।Conclusion:बाइट :-आंजनेय कुमार सिंह(डीएम, रामपुर)
विसुअल पोर्टल

Reporter Azam khan 8218676978,,,8791987181
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.