ETV Bharat / state

Ayushman Bharat Block Health Fair: بسرکھ میں آیوشمان بھارت بلاک ہیلتھ میلے کا انعقاد

اس موقع پر شری چندر شرما نے کہا کہ اس طرح کے صحت میلوں کا انعقاد ہونا چاہیے۔ اس طرح کے میلوں کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں ایلوپیتھ، ہومیوپیتھ اور آیورویدک نظام علاج ایک ہی جگہ پر دستیاب ہے۔ مریض کوئی بھی طریقہ اختیار کر سکتا ہے، جس سے وہ علاج کرانا چاہتا ہے۔ Ayushman Bharat Block Health Fair

Ayushman Bharat Block Health Fair: بسرکھ میں آیوشمان بھارت بلاک ہیلتھ میلے کا انعقاد کیا گیا

author img

By

Published : Apr 29, 2022, 3:27 PM IST

نوئیڈا: آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت بسرکھ کے کمیونٹی ہیلتھ سنٹر Bisrakh Community Health Center میں آیوشمان بھارت بلاک ہیلتھ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ Ayushman Bharat Block Health Fair میلے کا افتتاح مشترکہ طور پر ودھان پریشد کے رکن شری چندر شرما اور ضلع پنچایت صدر امیت چودھری نے فیتہ کاٹ کر کیا۔ اس موقع پر شری چندر شرما نے میلے کے انعقاد کی ستائش کی اور کہا کہ اس طرح کے صحت میلوں کا انعقاد ہونا چاہیے۔

Ayushman Bharat Block Health Fair: بسرکھ میں آیوشمان بھارت بلاک ہیلتھ میلے کا انعقاد کیا گیا
Ayushman Bharat Block Health Fair: بسرکھ میں آیوشمان بھارت بلاک ہیلتھ میلے کا انعقاد کیا گیا

انہوں نے کہا کہ صحت میلے عام آدمی کے لیے بہت مفید ہیں۔ اس طرح کے میلوں کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں ایلوپیتھ، ہومیوپیتھ اور آیورویدک نظام علاج ایک ہی جگہ پر دستیاب ہے۔ مریض کوئی بھی طریقہ اختیار کر سکتا ہے، جس سے وہ علاج کرانا چاہتا ہے۔ ضلع پنچایت صدر امت چودھری نے کہا کہ لوگوں کو صحت میلوں کے ذریعے حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری حاصل ہو رہی ہے اور مفت ہیلتھ چیک اپ بھی کیا جا رہا ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ تمام شہری صحت مند رہیں اور انہیں گھر کے قریب صحت کی سہولیات ملے۔Ayushman Bharat Block Health Fair

اس موقع پر چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سنیل کمار شرما، ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر (اے سی ایم او) ڈاکٹر بھرت بھوشن، ڈاکٹر للت کمار، کمیونٹی ہیلتھ سنٹر بسرخ کے میڈیکل آفیسر انچارج ڈاکٹر سچندرا مشرا، ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر منجیت کمار، بلاک پروگرام مینیجر ڈاکٹر راجہ سمیت متعدد لوگوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: Azadi Ka Amrit Mahotsav: گوتم بدھ نگر میں آیوشمان بھارت بلاک ہیلتھ میلے کا انعقاد

وہیں میلے میں میڈیکل ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ نو دیگر محکموں نے بھی شرکت کی۔ محکمہ تعلیم، چائلڈ ڈیولپمنٹ سرویسس اینڈ نیوٹریشن ڈپارٹمنٹ، ویمن ویلفیئر اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ، یوپی رورل لائیولی ہڈ مشن، فوڈ ڈپارٹمنٹ، یوتھ پروگرام اور سپورٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے اسٹال لگا کر اپنے اپنے محکموں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ وہیں میلے میں پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا کے لیے 35 مستفیدین نے رجسٹریشن کرایا۔ Ayushman Bharat Block Health Fair Held In Bisrakh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.